جیکب آباد: سندھ بلوچستان سرحدی پٹی پر ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن، ٹھکانے مسمار

جیکب آباد (رپورٹ انیس جکھرانی) ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی سربراہی میں پولیس نے سندھ بلوچستان سرحدی پٹی پر جرائم پیشہ عناصر اور ڈاکوؤں کے خلاف بڑا گرینڈ آپریشن کیا ہے۔ کارروائی میں بکتر بند…