ژوب۔(بیور چیف رفیق قیصرانی)ال ژوب پاکستان تحریک انصاف ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج اخری کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا یہ میچ ڈی سی کرکٹ کلب ژوب بمقابلہ ژوب اکیڈمی کرکٹ کلب اکیڈمی سپورٹس نے پہلے مقررہ 18اورز کھلتے ہوئے 178رنز کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے اپنا ہدف حاصل نہیں کرسکتا اس شاندار میچ کے معزز مہمان خاص قبائلی سماجی رہنما اشرف خان مندوخیل انکے ہمراہ ٹھیکدار قطب خان مندوخیل محب اللہ میرا خان شیرانی عبدالستار مندوخیل تھے جہنوں نے میچ کے دوران کھلاڑیوں سے اپنا تعارف کرایا اور فوٹوگرافی کی معزز مہمان خاص نے سپورٹس کی اہمیت پر خوب زور دیا کہ جہاں سپورٹس کے میدان آباد ہونگے وہاں ہسپتال ویران ہونگے نوجوان نسل کے لیے آج کل سپورٹس کھیلنا بہت ضرور ہیں اگر کوی شخص اپنا صحت تندرست بننا چاہتا ہیں تو سپورٹس کھیلنا ضروری ہیں جس سے نوجوان ذہنی طور پر صحت مند اور تندرست رہتا ہیں اخر میں معزز مہمان خاص نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ نقد 30000تیس ھزار روپے تعاون کا اعلان کیا جس پر ٹورنامنٹ کمیٹی مینجمنٹ نے معزز مہمان گرامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
ال ژوب پاکستان تحریک انصاف ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل