کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) آٹے کی قیمتوں میں عدم استحکام برقرار آٹا کی فی۔کلو قیمت میں تین سے 4 روپے کا مزید اضافہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 60 سے 80 روپے بڑھ گئی ہے-مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 2830 روپے تک فروخت ہورہا۔ تین روز قبل 20۔کلو آٹے کا تھیلا۔2750 روپے میں فروخت ہورہا تھا، آٹے کا پچاس کلو کا تھیلا 7100 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ، آٹے کے پہلے سے زائد قیمتوں مزید اضافے اور عدم استحکام سے شہری پریشان
کوئٹہ. 20 کلو تھیلے کی قیمت 60 سے 80 روپے تک کا اضافہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل