ڈیرہ اللہ یار (بیورو چیف) عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ملازم گرینڈ الائنس بلوچستان کی طرف سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں ہر سطح منظم ومظبوط پرامن احتجاج سمیت سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر ملازمین کی طرف سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں ایک بھرپور طور پر مھم چلائی جا رہی ہے جس کو ایک کامیاب مھم سمجھی جا رہی ہے کیونکہ کہ ملازمین کے صفوں میں اتحاد و اتفاق دیکھنے کو مل رہا ہے جس کی وجہ سے ان کا احتجاج ضرور رنگ لائے گا ان کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے
ڈیرہ اللہ یار، ملازمین کے صفوں میں اتحاد و اتفاق دیکھنے کو مل رہا ہے‘ عوامی حلقے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل