گنداخہ (نامہ نگار ) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان سردارزادہ فیصل خان جمالی کی خصوصی ہدایات پر میر ضرار ناصر خان جمالی نے محکمہ ایریگیشن کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ کھیرتھر کینال سے نکلنے والی مختلف ذیلی شاخوں کا تفصیلی دورہ کیا اور زرعی پانی کی منصفانہ، شفاف اور بروقت تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر ہی ضروری اقدامات کیے۔شدید گرمی اور تپتی دھوپ پر مرتب ہوں گے۔ سید امان شاہ نے کہا کہ دنیا کے متعدد ممالک نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو¿ کے باوجود اپنی عوام کو ریلیف فراہم کیا۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں پٹرول تقریباً 2.33 سعودی ریال، قطر میں 2.10 قطری ریال، متحدہ عرب امارات میں اسپیشل 95 پٹرول 3.29 درہم، جبکہ ملائیشیا میں بھی پٹرول پاکستان کے مقابلے میں نمایاں سستا دستیاب ہے۔ ان ممالک کی حکومتوں نے اپنی عوام پر غیر ضروری مالی بوجھ ڈالنے کے بجائے قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھنے کی کوشش کی، جبکہ پاکستان میں عالمی منڈی میں کمی کے باوجود عوام کو خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حیران کن امر یہ ہے کہ بین الاقوامی حالات میں معمولی کشیدگی پیدا ہوتے ہی پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافہ کر دیا جاتا ہے، لیکن جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو اس کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جاتا۔ اس طرزِ عمل سے یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے بوجھ کو کم کرنے کے بجائے عوام پر مزید مالی دباو¿ ڈالنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی ہر اس فیصلے کی بھرپور مخالفت جاری رکھے گی جو عوام کے معاشی مفادات کے خلاف ہوگا اور مہنگائی میں اضافے کا سبب بنے گا۔
زرعی پانی کی فراہمی کے نظام کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے ‘میر ضرار ناصر جمالی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل