کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)
مظلوم اولِسی تحریک کے رہنما حاجی صادق خان اچکزئی کے تین محافظوں کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے خلاف احتجاجاً سیٹلائٹ ٹاؤن روڈ اڈہ چورنگی کوئٹہ کو مشتعل افراد نے ٹائیر جلاکردونوں اطراف سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ مسافر متبادل راستے اختیار کریں۔واقع کی صاف شفاف تحقیقات کی جائے قبائلی سیاسی سماجی مشران کے ساتھ ہر ناروا عمل کا ہم شدید مزمت کرتے ہیں، مظاہرین
صادق ادوزئی کے گن مینوں کی حراست کے خلاف سیٹلائٹ ٹاؤن روڈ پرکارکنوں کا احتجاج