کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) طالبعلم سجاد احمد کی دیگر طلباء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لائبریریز میں سہولیات فراہم کی جائیں، سجاد احمد کی دست بستہ مطالبہ
ہمیں والدین کی طرح دکان نہیں چلانا پڑھ کر آگے بڑھنا ہے، طالب علم سجاد احمد لائبریریز میں سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے رو پڑا قائداعظم لائبریری کوئٹہ سمیت سب وائی فائی، انٹرنیٹ دیگر سہولیات دی جائیں سہولیات کی کمی کی وجہ سے ہم لائبریریز میں پڑھ نہیں سکتے، لائبریریز میں بیشتر بنیادی سہولیات میسر نہیں، قائد اعظم لائبریری سمیت دیگر لائبریریوں میں سہولیات موجود نہیں،
کوئٹہ، طالبعلم لائبریریز میں سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے رو پڑا