ژوب (بیور چیف رفیق قیصرانی)بچوں کی نشوونما اور بہبود میں والدین کا کردار کے حوالے سے ضلع ڑوب میں سیمینار کا انعقادِ پیرنٹنگ ماہ سیمینار کا انعقاد گزشتہ روز ڈسٹرکٹ نیوٹریشن پروگرام بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ (یونیسیف) کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا سیمینار میں ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر نعمت اللہ سمیت باقی سٹیک ہولڈرز نے کثیر تعداد میں شرکت فیک نیوز چلانے پر صحبت پور کے صحافیوں سمیت پانچ سوشل ورکرز پر ایف آئی ار درج کرلی گئی پولیس نے دو صحافیوں حوران جکھرانی اور عبدالغفار سومرو کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے ۔
ژوب ‘بچوں کی نشوونما اور بہبود میں والدین کا کردار کے حوالے سے ضلع ژوب میں سیمینار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل