حجاج کرام کی خدمت بہترین سعادت ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ الخیّر حج گروپ کی شاندار کامیابی اور عالمی سطح پر حاصل ہونے والے اعزازات پوری قوم بالخصوص پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ ادارے نے حجاجِ کرام کی خدمت، دیانت داری، شفاف انتظامات اور اعلیٰ معیار کے ذریعے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر اخلاص، محنت اور خدمت کا سرگرمیوں، کام کے معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ملک، بابو جلالان درائی، مزار خان، شامیانی بی ٹی روڈ سمیت مختلف زیرِ تعمیر سڑکوں اور دیگر جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے حالیہ بارشوں کے باعث متاثر ہو کر منہدم ہونے والے پل کا بھی تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام و ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ پل کی ازسرِ نو تعمیر کا کام فوری طور پر شروع کیا جائے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تعمیراتی سرگرمیاں مقررہ تکنیکی معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل کو یقینی بناتے ہوئے انجام دی جائیں تاکہ عوام کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود انجینئرز، متعلقہ افسران، عملے اور مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے تعمیراتی کاموں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے شامیانی روڈ سے متعلق موصول ہونے والی عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے موقع پر تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو واضح ہدایات جاری کیں کہ منصوبے کے تمام مراحل میں اعلیٰ معیار، شفافیت اور انجینئرنگ کے مقررہ اصولوں کی مکمل پابندی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر سعیدالرحمن کاکڑ نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں موجود تمام نقائص اور تکنیکی خامیوں کو بلا تاخیر دور کیا جائے، جبکہ منصوبے کی تکمیل مقررہ مدت کے اندر ہر صورت یقینی بنائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں