کوئٹہ، سول اسپتال میں تیزاب گردی واقعہ کےخلاف ینگ ڈاکٹرزکااوپی ڈیزکابائیکاٹ جاری

29 جون 2026

کوئٹہ، 23روز سے سرکاری۔ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کےبائیکاٹ کےباعث مریضوں کوپریشانی اورمشکلات کا سامنا ینگ ڈاکٹرزکا ڈاکٹرماہ نور ناصر پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنےکامطالبہ آج گرینڈ ڈاکٹرزکانفرنس منعقد کی جائےگی،

ترجمان وائی ڈی اے کے مطابق کل 30 جون کو سول اسپتال سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،کل صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں