ڈیرہ اللہ یار(بیورو چیف )30جون 2026
ڈیرہ اللہ یار کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ چند دنوں سے ڈیرہ اللہ یار شہر کے مختلف کالونیوں محلوں گلیوں کے گیس لائینوں میں گیس نہیں آرہا ہے عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ افسوس کہ شہر کے مختلف کالونیوں محلوں گلیوں کے گیس صارفین کی طرف سے ہر ماہ بھاری رقم کے گیس بل ٹائم پر جمع کرنے کے باوجود بھی پوری شہر کے گیس لائینوں میں گیس نہیں ارہی ہے جس کی وجہ سے شہری ایندھن کے طور پر مہنگے داموں لکڑیاں خریدنے پر مجبور ہیں بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کی جانب سے ملاقات کی درخواست کی گئی ہے، جس کا اہتمام دوحہ میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔امریکا اور ایران کے حکام نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں مذاکرات کیے، اس دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کیلئے بھرپور سفارتکاری کی ہے، جسے عالمی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے۔پاکستانی حکام اب بھی پرامید ہیں کہ امریکا اور ایران 60روز کے اندر امن معاہدے پر متفق ہو جائیں گے، جس کیلئے بھرپور کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار شہر کے مختلف کالونیوں محلوں گلیوں کے گیس لائینوں میں گیس نہیں آرہا‘ عوامی حلقے