کندھ کوٹ(نامہ نگار) کندھ کوٹ دن دہاڑے مسلح ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے ایک ہندو دکاندار قتل اور ایک نوجوان زخمی واقعہ کے باعث ہندو برادری میں سوگ کی فضا پیدا ہوگئی پولیس جرائم کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی کے باوجود جرائم سرعام ہو رہے ہیں دن دہاڑے ایک ہندو تاجر کو قتل کیا گیا۔
کندھ کوٹ ‘دن دہاڑے مسلح ڈاکوو¿ں کی فائرنگ ‘ہندو دکاندار قتل ‘نوجوان زخمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل