ژوب (نامہ نگار)ال ژوب 3ڈسٹرکٹ قبائلی رہنما ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر اج کا شاندار اخری فاینل میچ وہاب الیون کرکٹ کلب قلعہ سیف اللہ بمقابلہ جان کرکٹ کلب قلعہ سیف اللہ کے درمیان کھیلا گیا
وہاب الیون کرکٹ کلب قلعہ سیف اللہ نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 18اورز میں 115رنز کا ہدف دیا جواب میں مخالف ٹیم ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ال اوٹ ہوگیا اس شاندار فائنل میچ کے معزز مہمان خاص قبائلی وسیاسی سماجی رہنما ڈپٹی چیئرمین ضلع شیرانی مولوی ادم خان حریفال تھے انکے ہمراہ ضلع شیرانی سپورٹس آفیسر عباس اسلم لوکل گورنمنٹ کلرک عبداللہ جان ملا مجید پی ٹی آئی کا عبد الستار مندوخیل نور الحق مندوخیل خان اور دیگر تھے جنہوں نے میچ کے دوران کھلاڑیوں سے اپنا تعارف کرایا اور فوٹوگرافی کی اخر میں معزز مہمان گرامی نے دونوں ٹیموں کے درمیان انعامات تقسیم کیے اور معزز مہمان خاص نے سپورٹس کی اہمیت پر خوب روشنی ڈالی معزز مہمان خاص نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ نقد ایک لاکھ روپے کا تعاون کیا جس پر کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی نے معزز مہمان خاص کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
اس طرح یہ شاندار فائنل میچ وہاب الیون کرکٹ کلب قلعہ سیف اللہ نے 4 رنز سے جیتا اور تھری ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل معرکہ اپنا نام کیا
ال ژوب 3ڈسٹرکٹ قبائلی رہنما ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر