چترال–بادل پھٹنے کے نتیجے میں جوغور گول میں سیلاب سے دریائے چترال کا رخ ڈوم شغورگاں کی طرف ہونے سے ڈھائی ہزار آبادی پر مشتمل علاقے کو چترال شہر سے ملانےوالی اورغوچ روڈ دریا برد ہو گیا ہے۔دریا کی سطح بلند ہونے سے ارد گرد کی ابادی شدید خطرہ سے دوچار ہو گیا ہے۔کھڑی فضلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ایون۔گواڑی اور ڈوم شوغور دریائے چترال کی سیلاب کی ذد میں آ گئے ہیں۔
چترال، کلاﺅڈ برسٹ،ڈھائی ہزار آبادی پر مشتمل علاقے کو چترال شہر سے ملانےوالی اورغوچ روڈ دریا برد
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل