لائیو: پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے، متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
پاسداران انقلاب کے مطابق اس اچانک حملے کے دوران ایک ریڈار سسٹم کو تباہ کیا گیا اور اسپیشل آپریشنز کے لیے استعمال ہونے والے متعدد ہیلی کاپٹر بھی نشانہ بنا کر تباہ کیے گئے
پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے، متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ