راولپنڈی (15 جولائی 2026)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان کے دور ان مزید چار دہشتگرد مارے گئے ، تعداد 83ہو گئی ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہونےکی مصدقہ اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ 5جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 121 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا۔
آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل