امریکی فوج نے ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ کمانڈر اِن چیف کی ہدایت پر ایران کے خلاف مسلسل تیسری رات فضائی حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملے ایرانی افواج پر بھاری نقصان پہنچانے اور آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے کرنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنے کے لیے جاری رہیں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے شہر بندرعباس میں دھماکے سنے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں