فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے بدترین شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سیٹل(ویب ڈیسک 08 جولائی 2026 )

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور امریکی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

سیٹل میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں بیلجیئم نے امریکا کو ایک کے مقابلے میں4گول سے ہرا دیا۔

تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم میں امریکی فٹبال ٹیم ہائی مورال اورریڈ کارڈ دکھائے جانے والے کھلاڑی بیلوگن کے ساتھ اُتری۔

9ویں منٹ میں بیلجیئم کی جانب سے ڈی کیٹالاری کے گول نے بھی اُن کے حوصلے پست نہیں کیے۔ 31ویں منٹ میں امریکی کھلاڑی ٹلمین نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں