ویری گڈ، وی لو پاکستان، وینس کا پاکستان کے سفارتی کردار کے سوال پر جواب
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ویری گڈ، وی لو پاکستان کہہ کر پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرلیا۔برگن اسٹاک میں ایران سے مذاکرات کےلئے پہنچنے والے امریکی نائب صدر نے صحافی کے سوال پر پرجوش انداز میں پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے، آپ نے جو کچھ کیا، اس کےلئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔
We Love Pakistan