کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )آزاد کشمیر کی قانون سازی اسمبلی کے عام انتخابات بلوچستان میں دو نشستوں کیلئے آج پولنگ ہوگی کشمیر ویلی ایل اے 40 اور ایل اے 32 جموں ون پر انتخابات ہوں گے بلوچستان میں ایل اے 40 کیلئے 6 پولنگ اسٹیشنز قائم ، 1174 ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے
کوئٹہ کے علاوہ پشین، قلعہ سیف اللہ، حب، لورالائی اور سبی میں پولنگ ہوگی ایل اے 34 جموں ون کیلئے 5 پولنگ اسٹیشنز قائم، 185 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
کوئٹہ کے علاوہ مستونگ، ژوب، سبی، بارکھان میں پولنگ ہوگی کوئٹہ کے گورنمنٹ سنڈیمن اسکول میں دونوں نشستوں کے انتخابات کیلئے پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں پرائیزائنڈنگ آفیسران کی تربیت کا عمل اور پولنگ کا سامان حوالے کردیا گیا، حکام
آزاد کشمیر کی قانون سازی اسمبلی کے عام انتخابات بلوچستان میں دو نشستوں کیلئے آج پولنگ ہوگی