جعفرآباد (بیورو چیف) میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے مئیر میر مظفر علی خان جمالی کی خصوصی ہدایات پر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے چیف آفیسر سکندر علی تنیہ نے سینٹری عملے کی جانب سے شہر بھر میں جاری صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیااس موقع پر چیف آفیسر سکندر علی تنیہ نے صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے گلی محلوں کی صفائی یقینی بنانے اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے سینٹری عملے کو ہدایات دیں، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام میں بہتری لانا میونسپل کارپوریشن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جس کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں
سکندر علی تنیہ نے سینٹری عملے کی جانب سے شہر بھر میں جاری صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے کاموں کا جائز
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل