سعادت اللہ خان بازئی نے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)سعادت اللہ خان بازئی نے صوبائی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے سعادت اللہ خان بازئی سے حلف لیا سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعادت اللہ خان بازئی صوبائی محتسب بلوچستان مقرر صوبائی محتسب کا ادارہ شہریوں کی شکایات کے ازالے میں اہم کردار ادا کرتا ہےصوبائی محتسب کا ادارہ سرکاری محکموں میں انتظامی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرے گا، صوبائی محتسب شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار مزید مؤثر بنائے، صوبائی مشیر نسیم الرحمٰن، رکن صوبائی اسمبلی نعیم بازئی اور ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں