کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت دہشت گردی حملہ، تحقیقاتی کمیشن کی سماعت جسٹس محمد عامر نواز رانا نے 24 ستمبر کو کھلی عدالت میں سماعت کی سماعت کے دوران گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے ایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIA بلوچستان زون کوئٹہ کمیشن کے روبرو ذاتی طور پر پیش ایڈیشنل ڈائریکٹر NCCIA نے تحقیقاتی کمیشن میں رپورٹ جمع کرا دی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے اہم ہدایات جاری سیکرٹری داخلہ حکومت پاکستان کو اگلی سماعت پر ذاتی طور پر پیش ہونے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ کو PECA 2016 کی دفعہ 37 کے تحت وضع کردہ افعال سے متعلق جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر تحقیقاتی کمیشن کی معاونت کریں گے
مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت دہشت گردی حملہ، تحقیقاتی کمیشن کی سماعت
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل