کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن فائرنگ کے تبادلہ میں چھ مبینہ دہشتگرد ہلاک،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے باعث سی ٹی ڈی کے چاراہلکار زخمی بھی ہوئے،ہلاک مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاجاتا ہے، مبینہ دہشتگردوں سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا،ہلاک دہشتگرد گزشتہ کچھ عرصہ سے فورسز اورعام شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ہلاک دہشتگردوں کو کوئٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا،شناخت عمل میں نہیں آئی،
سرانان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن،چھ مبینہ دہشتگرد ہلاک
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل