پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل ،کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو گیس سپلائی بحال

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بولان میں متاثرہ 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل، ترجمان ایس ایس جی سی کے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو معطل گیس سپلائی بحال ہوگئی، کوئٹہ، قلات مستونگ پشین اور زیارت کو 12 اگست سے سوئی گیس کی فراہمی معطل تھی

کوئٹہ، بولان میں متاثرہ 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام رات کو مکمل کرلیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں