میر یونس عزیز زہری کا میرضیاء اللہ لانگو سے رابطہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو سے رابطہ خیریت دریافت کی اور حملے کی مذمت کی رکن اسمبلی میر حاجی زابد ریکی اور رکن قومی اسمبلی میر عثمان بادینی نے بھی میرضیاء اللہ لانگو سے رابطہ کیا
اپوزیشن رہنماوں نے میرضیاء اللہ لانگو سے خیریت دریافت کی اور اپوزیشن رہنما نے کہا کہ اللہ کا کرم ہوا میرضیاء اللہ لانگو حملے میں محفوظ رہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں