ویب ڈیسک 11 جولائی 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیاکہ ایران نے ان سے مذاکرات جاری رکھنےکی درخواست کی ہے اور ہم نے ایران کی درخواست پر اتفاق کرلیا ہے، صدر ٹرمپ بولے امریکا نے دوٹوک انداز میں واضح کردیا کہ جنگ بندی ختم ہوچکی ہے۔
ایران کو دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ جنگ بندی ختم ہوچکی ہے: امریکی صدر