ژوب ‘ بارش کے باعث2 مکانات کی چھتیں گرنے سے خاتون اور2بچے جاں بحق 4زخمی

ژوب02 جولائی 2026
ژوب کے علاقے میں بارش کے باعث2 مکانات کی چھتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون اور2بچے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ژوب کے علاقے میں باچا خان سکول کے قریب اور شمسی کالونی میںدو مکانوں کی چھتیں گرنے سے خاتون اور 2 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 4افرادجاں بحق ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعشوں اورزخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیںضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں