کوئٹہ، پشین کے علاقے خانوزئی کے قریب قومی شاہراہ پر چلتی موٹر سائیکل میں دھماکہ

کوئٹہ 26 جون 2026(سٹاف رپورٹر) پشین کے علاقے خانوزئی کے قریب قومی شاہراہ پر چلتی موٹر سائیکل میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار تین افراد زخمی ہوگئے، ولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار کرومائیٹ کے کانوں میں استعمال ہونے والا بارودی مواد لے جارہے تھے، ، چلتی موٹر سائیکل پر بارودی مواد اچانک پھٹ گیا، :
ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے پاؤں کٹ گئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں