کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بولان میں گیس کی تباہ شدہ مین پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا کوئٹہ، مچھ، مستونگ، قلات پشین اور زیارت کو گیس کی فراہمی چھٹے روز بھی معطل رہی کوئٹہ میں سریاب مشرقی بائی پاس کے بیشتر علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ، پریشر میں کمی اور بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔ سیکورٹی کلیرنس ملنے کے بعد مرمت کا کام شروع ہوگا، ذرائع ایس ایس جی سی ، چھ روز قبل بولان کے علاقے میں 18انچ کی مین گیس پائپ لائن کو دھماکےسے اڑایا گیا تھا
بولان میں گیس کی تباہ شدہ مین پائپ لائن کی مرمت تاحال شروع نہ ہوسکا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل