کوئٹہ–چاغی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 5گیسبائوزرکو آگ لگادی۔سیکورٹی فورسز کے مطابق چاغی کے علاقے نوک جاہ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس بائوزر کو روک کرانہیں آگ لگادی جس سے بائوزر جل کرخاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
چاغی‘ نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس بائوزر کو آگ لگادی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل