ایران کے شہر بندر عباس اور جزیرہ قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

ویب ڈیسک
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مغربی ایران کے شہر بندر عباس میں دھماکا سنا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوبی شہر اہواز میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ جزیرہ قشم میں بھی دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ اس سے قبل امریکی فوج نے ایران پر مسلسل 13ویں رات شدید فضائی حملے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں