ویب ڈیسک 11 جولائی 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی ترسیل پر خدشات برقرار ہے جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔برینٹ 76 ڈالر فی بیرل، ڈبلیو ٹی آئی کی 72 ڈالر فی بیرل پر فروخت جاری ہے، یو اے ای مربن 71 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی ترسیل پر خدشات برقرار ، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری