ژوب پولیس کی مختلف کاروائیاں ،مطلوب 5 ملزمان گرفتار

ژوب(بیورچیف رفیق قیصرانی) پولیس کی مختلف کاروائیاں
حسب الحکم جناب DIG صاحب ژوب زیر نگرانی جناب SSP سید عبد الصبور آغا صاحب کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی ژوب SHO عدنان جلالزئ ،SI سہراب خان Hcروزی خان بمعہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوۓ مختلف مقدمات(موٹر سائیکل سنیچنگ ؛لڑائی جھگڑا؛ ضرر) میں مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لۓ گۓ جن کی تفصیل زیل ھیں
مقدمہ فرد نمبر 127/26 بجرم 394.511.34 (موٹر سائیکل سنیچنگ)واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لیا
ملزمان
1 حسن خان ولد حبیب اللہ قوم ناصر سکنہ ناصر آباد
2 یاسین خان ولد محمد کریم قوم خروٹی سکنہ شیخان آبادی
مقدمہ فرد نمبر 126/26 بجرم 337u.34 (لڑائ جھگڑا )
1 قادر خان ولد جامعہ خان
2صمد ولد عبدل خان اقوام اکا خیل ساکنان ژوب
مقدمہ 122/26 بجرم 337AD.504.34 (لڑائ جھگڑا)
1 انور جان ولد عبد اللہ جان قوم ناصر سکنہ سہراب گوٹھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں