ژوب پولیس کی کارروائی 3عدد موٹر سائیکلوں کی برآمدگی

ژوب(بیور چیف رفیق قیصرانی) زیرِ نگرانی جناب SSPسید عبدالصبور آغا صاحب، ژوب پولیس کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی ژوب SHOعدنان جلالزہی بمعہ ٹیم کے ہمراہ سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ تین عدد موٹر سائیکل برآمد کیے
دوسری کارروائی میں اقدام قتل میں ملوث ملزم شہر زمان ولد میرک قوم شیرانی سکنہ ژوب کو گرفتار کیا تسیری کارواہی کے دوران نشے کے عادی چار افراد 1۔عادل مندوخیل 2۔خاطر شیرانی 3۔حارث مندوخیل 4۔عبدالغنی لعون کو پکڑا کر بغرض علاج معالجہ نیمرا اور دعا بحالی سنٹر میں داخل کراہے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں