ژوب ،پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ژوب (بیورچیف رفیق قیصرانی )پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی حسبِ الحکم جنابDIG صاحب ژوب، زیرِ نگرانی جناب SSPسید عبدالصبور آغا صاحب کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی ژوب SHOعدنان جلالزہیASHOسہراب خان بمعہ ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی۔
(1)کارروائی کے دوران ملزم مالک داد ولد دستگیر قوم عبداللہ زہی کو گرفتار کرکےچرس برآمد کی گئی، جس پر مقدمہ درج کیا۔
(2)دوسری کارروائی کے دوران ملزم احمد اللہ ولد نور محمد قوم مردانزہی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے شراب برآمد کی گئی جس پر مقدمہ درج رجسٹر کیا۔
منشیات فروشوں کے خلاف مزید کارروائی تیز کی جاے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں