ڈیرہ مرادجمالی( نامہ نگار راضی بلوچ) ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لال کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مرادجمالی بہادر خان کھوسہ کی صدارت میں چھتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ چھتر ڈی ایس پی پولیس حبیب اللہ لاشاری ڈی ایچ او ڈاکٹر ایاز جمالی،تحصیلداران صدورا خان ابڑو۔سید کاظمی سمیت ضلع تحصیل کے آفیسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عوامی مسائل پیش کئیے بعض پر موقع پر احکامات دے کر موقع پر حل کردئیے دیگر مسائل متعلقہ محکموں کو بھیج دئیے گئیے
اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مرادجمالی کی صدارت میں چھتر میں کھلی کچہری
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل