گھر میں بیٹھی خواتین کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) راحیلہ حمید درانی نے کہا ہے کہ گھر میں بیٹھی خواتین کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا،اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں سمجھ نہیں آرہی ہم کس طرف جارہے ہیں اکیسویں صدی میں اس قدر تشدد سمجھ سے بالاتر ہے افسوس ہے کہ اس واقعے پر کہیں سے مذمتی بیان نہیں آیا معلوم نہیں اس قسم کے واقعات سے وہ اپنے کیسے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں