مستونگ حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ جاری

کوئٹہ،مستونگ حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں دوسرے روز بھی وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ جاری بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر عدالتوں میں وکلاء پیش نہ ہوئے،سائلین کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر مستونگ واقعہ کیخلاف بلوچستان بار کونسل نے تین روزہ سوگ، دو روزہ عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین زمان جان سمالانی شہید ہوئے تھےبلوچستان بار کونسل کا ججز، وکلاء اور عدالتی عملے کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کا مطالبہ
مستونگ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں