ژوب پولیس کی لورالائی میں کارروائی

ژوب۔(بیورچیف رفیق قیصرانی )حسبِ الحکم جنابDIG صاحب ژوب، زیرِ نگرانی جناب SSPسید عبدالصبور آغا صاحب، ژوب پولیس SHOعدنان فضلASI لعل محمد اورASI سید شاہ نے لورالائی پولیس کے SHOشریف موسیٰ خیل کے ہمراہ لورالائی میں کارروائی کرتے ہوئے ژوب میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث درج ذیل ملزمان کو گرفتار کر کے ژوب منتقل کیا گیا
تفصیل ذیل ہے:
سرکار، مقدمہ فرد نمبر 103/26 بجرم 392 ت پ کے مفرور ملزم انعام اللہ سکنہ ژوب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مقدمہ فرد نمبر 114/26 بجرم 381، 457 ت پ کے ملزم اعجاز الحق سکنہ ژوب کو بھی حسبِ ضابطہ گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید کارروائی و تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں