ژوب‘شیر خان دوتانی کی قیادت میں ولیمہ میں ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام

ژوب (بیورچیف رفیق قیصرانی)پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ژوب سینئر نائب صدر شیر خان دوتانی کی قیادت میں ولیمہ میں ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا اس عظیم الشان شمولیتی پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ژوب ضلعی صدر سردار نصیب اللہ کبزی جنرل سیکریٹری گلستان مندوخیل ہاشم خان صمد خان نزر کاکڑ اور دیگر نے آپریشنز پبلک ویلفیئر ہسپتال اور دیگر انتظامی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم فیصلے و انتظامی ہدایات جاری کی گئی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے طے شدہ روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں