کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان گڈزٹرک اونرزایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری، ہڑتال کےباعث لوڈنگ گاڑیاں ہزارگنجی ٹرک اڈے پرکھڑی کردی گئیں، ہڑتال کےباعث لوڈنگ کاعمل تیسرے روز بھی معطل ہے،
گڈز ٹرانسپورٹرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لینے، نئے ٹول پلازے نہ بنانے، ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی بھی مطالبات میں شامل ، تیل کی قیمتیں کم، روزانہ ردوبدل ختم کیا جائے بلوچستان میں شاہراہوں پر ٹرانسپورٹرز کو تحفظ کی فراہمی سمیت 19مطالبات کیلئے ہڑتال کی جارہی ہے
کوئٹہ، تیل کی قیمتیں کم، روزانہ ردوبدل ختم کیا جائے، گڈز ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ