کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے 13اضلاع میں جاری انسدادپولیوکی خصوصی مہم اختتام پذیر،ای او سی حکام کے مطابق انسداد پولیو کی خصوصی مہم 13اضلاع کی 62 ہائی رسک یونین کونسلزمیں چلائی گئی مہم میں بچوں کوپولیو سےبچاو کی ویکسی نیشن کا96فیصد ہدف حاصل کرلیاگیا مہم میں 2 لاکھ 9 ہزار557 بچوں کو پولیو سےبچاؤ کے قطرے پلائےجانےکاہدف مقررکیاگیا تھا
بلوچستان /انسداد پولیوکی خصوصی مہم
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل