کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) پی بی-09 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار جسٹس محمد عامر نواز رانا نے دائر الیکشن پٹیشن نمبر 52/2024 پر فیصلہ سنایا جسٹس محمد عامر نواز رانا نے 4 جولائی 2024 کا کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا۔ الیکشن ٹریبونل کا چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم۔ الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات یقینی بنانے کی ہدایت۔میر نصیب اللہ خان کی الیکشن پٹیشن منظور۔ ، پی بی-09 کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن قوانین اور رولز کے مطابق چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف پولنگ کرانے کی ہدایت۔
پی بی-09 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل