کوئٹہ–وڈھ میں دکان پر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق وڈھ بازار میں محمد رفیق نامی شخص کی دکان پر دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس سے دکان کو نقصان پہنچا تاہم واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لیے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔
وڈھ میں دکان پر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل