بلوچستان کی ترقی کے سفر کو کوئی نہیں روک سکتا‘سرفراز بگٹی

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان کی تکمیل کرکے ثابت کیا ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو کوئی ہدف ناممکن نہیں رہتا۔ بلوچستان ترقی، اصلاحات، میرٹ، گڈ گورننس اور امن و استحکام کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے اور اب اس ترقی کے سفر کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کے صوبائی بجٹ کی منظوری کے بعد اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر کا آغاز اس شعر سے کیا:
“جب آنکھوں میں ارمان لیا، منزل کو اپنا مان لیا،
پھر مشکل اور آسان ہے کیا، جب ٹھان لیا بس ٹھان لیا”
انہوں نے کہا کہ یہی شعر ان کی کابینہ اور عوامی حکومت کےلئے مشعل پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بطور ثالث سب سے پہلے امریکہ ایران جنگ بندی معاہدہ کا اعلان کیا، پاکستانی وزیراعظم اور عسکری قیادت امریکہ ایران جنگ رکوانے کیلئے مرکزی شخصیات کے طور پر ابھرے۔بلومبرگ کے مطابق پاکستان نے ایرانی قیادت سے ملاقات، اسلام آباد امن مذاکرات اور مشکل ترین سفارتکاری سے امن کا راستہ ہموار کیا۔عالمی جریدہ کے مطابق ٹرمپ نے ذاتی طور پر پاکستان کے عسکری سربراہ کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیا، پاکستانی قیادت کی امریکہ اور ایران سے بہترین ہم آہنگی نے پاکستان کو ثالثی کے کردار کیلئے سب سے موزوں بنایا۔سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیفن پا¶نڈ نے پاکستان کی کامیاب ثالثی کو عالمی منظر نامے میں اہم ترین کامیابی قرار دے دیا۔امریکی محکمہ دفاع کے سابق اہلکار کرسٹوفر کلیری نے کہا کہ پاکستان خطے میں ایک بااثر سفارتی اور فوجی کھلاڑی بن چکا ہے، دنیا کو تیسری ممکنہ عالمی جنگ کے دہانے سے واپس لانے کیلئے پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی کاوشوں نے پاکستان کا وقار بلند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں