کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) چھ سالہ بچے کے قتل و بوری بند لاش واقعہ، تحقیقات جاری ،بچہ قتل کیس کی تفتیش سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ کررہی ہے،واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری، تفتیش کیلئے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ، واقعہ کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کر دیا گیا گزشتہ روز چھ سالہ بچہ کی بوری میں بند لاش ملی تھی بچے کو قتل کرنے کے بعد بوری میں بند کیا گیا تھا
کوئٹہ، چھ سالہ بچہ کے قتل و بوری بند لاش واقعہ، تحقیقات جاری
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل