بلوچستان: موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروسز بند

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)کوئٹہ شہر اور گردونواح میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس اچانک بند،موبائل فون سروسز کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
چمن شہر اور گردونواح میں موبائل فون سروس اور موبائل انٹرنیٹ سروسز نامعلوم وجوہات کی بناء پر بند کر دی گئی موبائل فون سروسز کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
گوادر : شہر میں موبائل فون سروس اور انٹرنٹ ڈیٹا معطل سروس کی بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا
قلعہ عبداللہ ،گلستان، جنگل پیرعلیزئی، شیلاباغ، میزئی اڈا اور دوبندی میں بھی موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہرنائی میں بھی یوفون موبائل کے سیگنل بندمستونگ میں بھی موبائل فون سروس بند ہوگیا۔مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا 14 مہینوں سے بند ہے
نصیرآباد ڈیرہ مرادجمالی شہر منجھو شوری چھتر گردونواح میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند انڑنیٹ و موبائل فون سروسز کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
دکی، ضلع بھر میں موبائل فون سروس معطل موبائل فون سروس نامعلوم وجوہات کے باعث بند موبائل سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا موبائل فون سروس بند ہونے سے شہری رابطوں سے محروم موبائل سروس معطل، آن لائن سہولیات کے حصول میں بھی مشکلات
بارکھان: موبائل فون کے سگنلز اور موبائل ڈیٹا سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل، شہریوں کے رابطے متاثر موبائل سگنلز اور ڈیٹا بند ہونے سے کاروباری و روزمرہ امور متاثر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں