گوادر میں پولیس مقابلہ، گرفتار ملزم مارا گیا

گوادر(06 جولائی 2026)
گزشتہ روز گوادر میں پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے واقعے میں گرفتار اسلحہ برآمدگی
ملزم کے دیگر ساتھیوں اور پولیس میں مقابلے
ملزم ٹھکانے موجود فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزم ہلاک اور دیگر ساتھی زخمی حالت میں فرار
بلوچستان پولیس کے حکام کے مطابق ملزم نے دوران ِ تفتیش گرفتار ملزم عدنان ولد ظہور، جو دور چوک گوادر پر بلوچستان کانسٹیبلری (BC) اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے واقعے میں ملوث تھا، نے اپنے ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
کوئٹہ:ملزم نےچھپائے گئے اسلحے کے ذخیرے کی جگ اور واقعے میں شامل اپنے سرگرم ساتھیوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کی۔
کوئٹہ: س دوران ملزمان کے پہلے سے چھپےساتھیوں نے پولیس جدید اسلحہ سے پرفائرنگ شروع کردی۔
کوئٹہ:اہم اطلاع پر ایس ایس پی گوادر کی سربراہی میں پولیس ٹیم برآمدگی کی کارروائی کے لیے مقررہ مقام پر روانہ ہوئی۔
کوئٹہ: پولیس ٹیم کے موقع پر پہنچنے پر ملزم کے ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
کوئٹہ: پولیس پارٹی نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
کوئٹہ:فائرنگ رکنے کے بعد علاقے کی تلاشی کے دوران درج ذیل ہلاکتیں سامنے آئیں:
کوئٹہ:عدنان ولد ظہور: اپنے فرار ہونے والے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
کوئٹہ:جس کی شناخت عبداللہ ولد عبدالصمد: ایک ساتھی موقع پر مردہ حالت میں پایا گیا،
کوئٹہ:علاقے کی مکمل تلاشی کے دوران مقتول دہشت گرد عبداللہ کے قبضے سے درج ذیل اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا:
کوئٹہ:چھینے گئے سرکاری ہتھیار،
ایس ایم جیز | دو عدد
میگزینز چار عدد میں 120 زندہ کارتوس موجود تھے
.223 بور رائفل ایک عدد
کوئٹ :برآمد شدہ اسلحہ پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ قانونی کارروائی اور تفتیشی ضابطے شروع کر دیے گئے ہیں،
جبکہ باقی مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں