کوئٹہ(پ ر)بلوچستان فزیو کلب کے بانی ڈاکٹر محمد حاشر نے سندیمان پروونشل ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ فزیوتھراپی کے سربراہ ڈاکٹر بدر یاسین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فزیوتھراپی کے شعبے کی ترقی، طلبہ اور نوجوان فزیوتھراپسٹس کی عملی تربیت، پیشہ ورانہ رہنمائی اور شعبہ صحت میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر بدر یاسین کو شیلڈ آف اپریسی ایشن پیش کی گئی۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد حاشر نے کہا کہ ڈاکٹر بدر یاسین نے بطور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ فزیوتھراپی اپنی اجلاس کے دوران ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی موجودہ قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مارکیٹوں میں سرکاری نرخ ناموں پر مو¿ثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور اقدامات پر غور کیا گیا۔ شرکاءنے ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی مصنوعی مہنگائی اور بلاجواز قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ضلع بھر کی مارکیٹوں میں باقاعدگی سے معائنہ کیا جائے، سرکاری نرخ ناموں کی سختی سے پابندی کرائی جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، جس کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری اور مو¿ثر انداز میں انجام دینا ہوں گی
فزیوتھراپسٹس کی رہنمائی ہمارا مشترکہ مشن ہے‘ ڈاکٹر محمد حاشر
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل